خیبرپختونخوا حکومت کا ٹھنڈیانی میں سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام
محکمہ سیاحت، ثقافت، آثارِ قدیمہ و میوزیم خیبر پختونخوا نے اسلام آباد میں
“ہماری شراکت دار بنیے – ایک بہترین سیاحتی مقام کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیجیے”
کے عنوان سے ایک کامیاب روڈ شو کا انعقاد کیا، جس میں
ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ٹھنڈیانی میں سیاحتی ترقی اور سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا گیا۔
مشیر سیاحت زاہد چن زیب اور سیکرٹری سیاحت ڈاکٹر بختیار خان نے پائیدار، ماحول دوست اور عالمی معیار کی سیاحتی سہولیات کے منصوبے پیش کیے، جن کا مقصد مقامی
معیشت کو مضبوط بنانا اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے۔
ٹھنڈیانی — ایک نیا عالمی سیاحتی مرکز بننے کی راہ پر!
مذید پڑھیں یہاں کلک کریں 👇
Comments
Post a Comment